ایکنا یمن اقوام متحدہ جنگی جرایم سعودی امارات
بین الاقوامی گروپ: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں یمن میں متحدہ عرب امارات کی خفیہ جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات جنگی جرائم ہیں
خبر کا کوڈ: 3504823 تاریخ اشاعت : 2018/07/14